the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام ہوگیا ہے۔

پیر کو پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین خواتین کی 200 میٹر دوڑ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔
نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 26.11 سیکڈز میں مکمل کیا اور وہ کل 72



کھلاڑیوں کی دوڑ میں 70ویں نمبر پر رہیں۔

اس سے قبل پاکستانی جوڈو کے کھلاڑی حسین شاہ دوسرے راؤنڈ میں باہر ہوگئے تھے انھیں100 کلوگرام کے جوڈو مقابلوں میں یوکرینی کھلاڑی آرتم بلوشنکو نے شکست دی تھی۔
پاکستان تیراک حارث بانڈے اور شوٹر مناہل سہیل بھی پہلے ہی روز اولمپکس مقابلوں سے باہر ہوگئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.